Saturday, February 7, 2026
Daily Hayat Mirpur
  • Home
  • Mirpur news
  • Articles
  • Udemy Courses
  • Image to Pdf Converter
  • Contact us
  • Advertise with us
No Result
View All Result
  • Home
  • Mirpur news
  • Articles
  • Udemy Courses
  • Image to Pdf Converter
  • Contact us
  • Advertise with us
No Result
View All Result
Daily Hayat Mirpur
No Result
View All Result
Home Muzaffarabad

پانچ جولائی سیاہ دن، بلاول بھٹو کے فیصلے کے مطابق حکومتی سیٹ اپ کا حصہ ہیں،لطیف اکبر

Hayat by Hayat
2 years ago
in Muzaffarabad
Reading Time: 1 min read
A A
0
لطیف اکبر
0
VIEWS
فیس بک پر شیئر کریںواٹس ایپ پر شیئر کریں۔

مظفرآباد(حیات نیوز) سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ آج ملک کی حالات کی بنیاد 5 جولائی 1971 کا جمہوری حکومت پر شب خون ہے 5 جولائی ملک کی تاریخ کا سیاہ دن ہے اگر شہید ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوری حکومت پر شب خون مار کر مارشل لاء نہ نافذ کیا جاتا تو آج پاکستان دنیا میں جدید ترین ترقی یافتہ ملک اور عوام خوشحال زندگی بسر کر رہے ہوتے لمحہ کی غلطی صدیوں کہ سزا کا محاورہ 5 جولائی 1971 کا جمہوری حکومت کا شب خون ہے

ان خیالات کا اظہار انہوں نے سپیکر چیمبر میں میڈیا سے بات چیت میں کیا انکا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں ہماری موجودہ پوزیشن چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے فیصلے کے مطابق ہے ہم انکے فیصلے کے پابند ہیں انکا فیصلہ کے مطابق موجودہ حکومتی سیٹ اپ کا حصہ ہیں اور جب چیرمین بلاول بھٹو نے فیصلہ کیا کہ اس سیٹ اپ کا حصہ نہیں رہنا ہے تو اس پر عمل کر دیا جائے گا

چوہدری لطیف اکبر کا کہنا تھا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے بطور لیڈر قوم کو متحد کیا ایک دو لخت ہو جانے والے ملک اور مایوس عوام کو نیا جذبہ ولولہ دیکر ایک قوم بنایا ملک قوم کو سیاسی معاشی دفاعی استحکام کی منزلوں سے ہمکنار کیا ساری دنیا میں پاسپورٹ کا مقام منزلت کی نئی راہ متعین کی لیکن ایک ڈکٹیٹر نے انکی حکومت پر شب خون مار کر ملک و ملت کو روشنیوں کے سفر سے محروم کرکے اندھیرے میں دھکیل دیا

اس کا خمیازہ آج تک ملک ملت بھگت رہے ہیں شہید ذوالفقار علی بھٹو کل بھی اس قوم کے مسیحا تھے آج بھی انکا نظریہ اور اصول ملک ملت کی نجات کا واحد راستہ ہے یہ خوش قسمتی ہے چیرمین بلاول بھٹو زرداری شہید بھٹو شہید بے نظیر بھٹو کے راستے پر گامزن ہیں اور سیاست نہیں ریاست کو بچانے کے لئے جدوجہد کررہے ہیں

صدر آصف علی زرداری کی رہنمائی میں ملک ملت کو امید کی کرن بن کر آگے بڑھانے کی جدوجہد کررہے ہیں آج قوم خصوصا نوجوانوں کی امیدوں کا محور و مرکز بلاول بھٹو بن چکے ہیں انشاءاللہ انکی قیادت میں ایک بار پھر شہید ذوالفقار علی بھٹو کا ملک ملت کو ساری دنیا میں ایک باوقار خوشحال پاکستان کا مشن آگے بڑھے گا اور ملک اندھیرے سے نکل کر پھر روشنیوں کے سفر پر گامزن ہوگا

لطیف اکبر کا ایک سول کے جواب میں کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے موجودہ سیٹ اپ کا ساتھ چیرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر دیا گیا جس لمحہ چیرمین نے حکم دیا کہ حصہ نہیں رہنا تو ہم دوسرے لمحہ انکے حکم کی تعمیل کر دینگے ہماری روز اول سے پالسی پارٹی قیادت کا فیصلہ پر عمل درآمد ہے پارٹی ڈسپلن اور پالسی ہی ہمارا اصول ہے صدر پاکستان آصف علی زرداری اور چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا مقصد اور مشن پاکستان کا مفاد استحکام ہے سیاست نہیں ریاست کو بچانا ہے ہم انکے کارکن ہیں

Tags: Muzaffarabad
ShareSend
Previous Post

04-JULY-2024

Next Post

کشمیر کونسل یورپی یونین کے سربراہ نے مظفرآباد میں احتجاجی ہلاکتوں کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔

Hayat

Hayat

My name is Hammad Ali Khaksar, and I am a dedicated web designer with a strong passion for creating engaging and user-friendly websites. Currently, I manage the website of a prominent news agency, where I ensure that the site is visually appealing, easy to navigate, and up-to-date with the latest news.

Related News:

Food Authority Muzaffarabad action, hotel and godown sealed for poor cleanliness
Azad kashmir

Food Authority Muzaffarabad action, hotel and godown sealed for poor cleanliness

November 28, 2025
High-Stakes No-Trust Vote to Decide Fate of AJK Prime Minister
Muzaffarabad

No-Confidence Vote Against AJK PM Scheduled for Today

November 17, 2025
Action Taken in Garhi Dupatta Bazaar
Muzaffarabad

Food Authority Muzaffarabad’s action in Garhi Dupatta Bazaar, timely action on citizen complaint

October 19, 2025
Next Post
کشمیر

کشمیر کونسل یورپی یونین کے سربراہ نے مظفرآباد میں احتجاجی ہلاکتوں کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔

حاجی ریاض عالم

مظفر آباد. وکالت کے شعبہ میں پچاس سال مکمل. حاجی ریاض عالم. ایڈووکیٹ کو شیلڈ سے نواز دیا گیا

E-PAPER

05-JULY-2024

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT

Important News

E-PAPER

04-February-2026

3 days ago
E-PAPER

03-February-2026

4 days ago
E-PAPER

02-February-2026

5 days ago
New Online AI Weapon Against Child Exploitation

Pakistan Introduces AI-Powered System to Tackle Online Child Abuse

1 week ago
Rs4.4 Tariff Cut for Industrial Sector

PM Shehbaz Announces Rs4.4 Per Unit Power Tariff Cut for Industrial Sector

1 week ago
ADVERTISEMENT
E-PAPER

You will read the latest news from Mirpur, AJK. You will also be able to read the e-paper of Hayat, the news agency of Azad Kashmir.

Articles

جشن میلاد النبی ﷺ کے نمایاں پہلوؤں پر اجمالی نظر

جشن میلاد النبی ﷺ کے نمایاں پہلوؤں پر اجمالی نظر

by Hayat
September 9, 2025

✍️ از قلم: شعیب شبیر شامی (جشن میلاد النبی)اللہ تعالیٰ نے اِنسان کی جسمانی اور روحانی ضروریات کے مطابق جہاں...

Mr. Chief Justice of the Supreme Court of Azad Kashmir needs attention!!!

Mr. Chief Justice of the Supreme Court of Azad Kashmir needs attention!!!

by Hayat
June 19, 2025

Written by ___Mumtaz_Ali_Khaksar_Mirpur In light of the historic decision of the Supreme Court of Azad Kashmir, the Municipal Corporation was...

Recently News

E-PAPER

04-February-2026

February 4, 2026
E-PAPER

03-February-2026

February 3, 2026
E-PAPER

02-February-2026

February 2, 2026
  • Advertisement
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Condition
  • E-Mail

© 2025 Daily Hayat Newspaper Ajk

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Home
  • Mirpur news
  • Articles
  • Udemy Courses
  • Image to Pdf Converter
  • Contact us
  • Advertise with us

© 2025 Daily Hayat Newspaper Ajk

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.