میرپور (حیات نیوز) الحاج خواجہ پیر محمد قاسم رح کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر دربار عالیہ نظیریہ شریف میاں محمد ٹاون میں ان کے خلیہ مرحوم خلیفہ حاجی عطاء محمد کے مزار پر انجمن تاجراں اتحاد گروپ کے صدر چوہدری محمود احمد. سنئیر صحافی ممتاز علی خاکسار. چوہدری عبدالرزاق نیازی. سابق مشیر حکومت چوہدری حق نواز. عوامی ایکشن کمیٹی کے متحرک راہنما چوہدری محمد اسلم عوامی. مرزا زوالفقار الحسن چوہدری محمد نثار. اعجاز علی خاکسار نے چادر چڑھائی اور خلیفہ عبد العزیز ہارونی نے خصوصی دعا کی