Thursday, November 13, 2025
Daily Hayat Mirpur
  • Home
  • Mirpur news
  • Articles
  • Udemy Courses
  • Image to Pdf Converter
  • Contact us
  • Drive-to-Drive Transfer Tool
No Result
View All Result
  • Home
  • Mirpur news
  • Articles
  • Udemy Courses
  • Image to Pdf Converter
  • Contact us
  • Drive-to-Drive Transfer Tool
No Result
View All Result
Daily Hayat Mirpur
No Result
View All Result
Home Mirpur news

پانچ روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا افتتاح،ڈپٹی کمشنر نے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر کیا

Hayat by Hayat
1 year ago
in Mirpur news
Reading Time: 1 min read
A A
0
پانچ روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا افتتاح،ڈپٹی کمشنر نے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر کیا
0
VIEWS
فیس بک پر شیئر کریںواٹس ایپ پر شیئر کریں۔

میرپور(حیات نیوز) آزادکشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع میرپور میں بھی پولیو کے خاتمے کے لئے 28 اکتوبر تا 01نومبر 2024 پانچ روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا افتتاح ڈپٹی کمشنر میرپور یاسر ریاض ،ایس ایس پی خاور علی شوکت ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فدا حسین راجہ نے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر کیا۔اس موقع پر ADHO سی ڈی سی ڈاکٹر مائدہ کوثر، ADHO ڈاکٹر شمائلہ کرن ، ڈذیز سرویلینس آفیسر WHO ڈاکٹر ارم، ایڈیشنل پرنسپل میڈیکل آفیسرڈاکٹر فاطمہ یعقوب، اسسٹنٹ کواڈینیٹر نیشنل پروگرام ڈاکٹر فاریہ جاوید ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سرویلینس محمد ریاض ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹرینگ وقاص احمد خان ، عبدالوحید ڈی ایس وی، NIDs فوکل پرسن ضلع میرپور ، معززین شہر و عوامی نمائندگان، الیکڑانک و پرنٹ میڈیا کے نمائندگان علاوہ محکمہ صحت عامہ کے ملازمین بھی موجود تھے۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپور ڈاکٹر فد ا حسین نے ضلع میرپور میں پانچ روزہ قومی پولیو مہم کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ محکمہ صحت عامہ ضلع میرپور کی ٹیمیں پورے ضلع میں گھر گھر جا کر پانچ سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو پولیو سے بچاو¾ کے قطرے پلائیں گی انہوں نے کہا کہ پاکستان سمیت آزادکشمیر بھر میں پولیو سے بچاو¾ کی مہم کو ایک قومی ومذہبی اور دینی فریضہ کی طرح ادا کرنا نہ صرف حکومت یا محکمہ صحت عامہ کی ذمہ داری ہے بلکہ ہر شہر ی اور تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کا اس میں اپنا کردار ادا کرنا ضروری ہے تاکہ پانچ سال سے کم عمر کا کوئی بھی بچہ پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پینے سے محروم نہ رہے۔

انہوں نے کہا کہ پانچ روزہ مہم کے دوران ضلع میرپور میں پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے لئے ضلع میرپور کو انتالیس یونین کونسلز/وارڈزمیں تقسیم کر کے تربیت یافتہ سپروائزر مقرر کئے گئے ہیں۔ WHO کی ہدایت کے مطابق پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لئے میونسپل کارپوریشن میرپور مونسپل کمیٹی اسلام گڑھ ،چکسواری اور میونسپل کمیٹی ڈڈیال کے ساتھ ساتھ ستائیس یونین

کونسلز کی سطح پر ٹیموں کے نگرانی کے لئے 02 تحصیل سپروائزر 35یونین کونسل مانیٹرنگ آفیسر اور 103 یونین کونسلزوارڈزانچارج مقرر کئے گئے ہیں۔ ان انچارج ہاکی نگرانی میں پانچ سال تک کی عمر کے 76656 بچو کو پولیو کے قطرے پلانے کے لئے 439 موبائل ٹیمیں اور مراکزصحت پر 41 فکسڈ سنٹرز مقرر کیے گئے ہیں نیز والدین کے ہمراہ سفر کرنے والے بچوں کے لئے 14 مختلف ضروری مقامات پر ٹرانزٹ پوائنٹس بھی بنائے گئے ہیں۔

انہوں نے عوام الناس سرکاری و نجی سکولز کی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ گھروں اور سکولز میں آنے والی محکمہ صحت عامہ کی ٹیموں سے تعاون کرتے ہوئے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے ضرور پلوائیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپور نے کہا کہ قبل ازیں ماضی میں میر پور کے داخلی و خارجی راستوں اور شہری و دیہی علاقوں میںپولیو ٹیمز فرض شناسی، محنت اور محکمہ صحت عامہ کی بہتر حکمت عملی کے ساتھ ساتھ عوامی تعاون سے پولیو مہم انتہائی کامیاب رہی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت محکمہ صحت عامہ کی کامیاب حکمت عملی اور پولیو ٹیموں کی انتھک محنت کی وجہ سے ابھی تک آزادکشمیر میں کوئی پولیو کیس رپورٹ نہیں ہوا عوام الناس کے تعاون کے بغیر پولیو کا مکمل خاتمہ نہیں کیا جا سکتا اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے ہمیں محکمہ صحت عامہ کی پولیو ٹیموں سے بھر پور اور مکمل تعاون کرنا ہو گا ۔

Tags: Mirpur News
ShareSend
Previous Post

کمشنر میرپورکامحکمہ مال کھوئیرٹہ کے کمپیوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ سنٹر کا دورہ

Next Post

میرپور پولیس کا منگلا میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی،40 افراد گرفتار،

Hayat

Hayat

My name is Hammad Ali Khaksar, and I am a dedicated web designer with a strong passion for creating engaging and user-friendly websites. Currently, I manage the website of a prominent news agency, where I ensure that the site is visually appealing, easy to navigate, and up-to-date with the latest news.

Related News:

SHO Mangla Police Station Recovers Liquor, Drugs
Mirpur news

Police Station SHO Mangla, 12 bottles of liquor, 320 grams of marijuana recovered

October 19, 2025
Influx of Beggars from Punjab Disturbs Peace in Mirpur
Mirpur news

Mirpur is full of beggars from Punjab, the peace of Mirpur is deteriorating

September 16, 2025
Mirpur Residents Protest Over Garbage cleanliness
Mirpur news

Mirpur city cleanliness claims are in vain, piles of garbage everywhere, people protest in full force

September 16, 2025
Next Post
میرپور پولیس کا منگلا میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی،40 افراد گرفتار،

میرپور پولیس کا منگلا میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی،40 افراد گرفتار،

E-PAPER

29-October-2024

E-PAPER

30-October-2024 Sitara Pakistan

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

ADVERTISEMENT

Important News

E-PAPER

30-October-2025

1 week ago
E-PAPER

28-October-2025

1 week ago
E-PAPER

27-October-2025

2 weeks ago
E-PAPER

25-October-2025

3 weeks ago
SAP S/4HANA

The Ultimate SAP S/4HANA Masterclass 2025: From Beginner to Pro Consultant

3 weeks ago
E-PAPER

You will read the latest news from Mirpur, AJK. You will also be able to read the e-paper of Hayat, the news agency of Azad Kashmir.

Articles

جشن میلاد النبی ﷺ کے نمایاں پہلوؤں پر اجمالی نظر

جشن میلاد النبی ﷺ کے نمایاں پہلوؤں پر اجمالی نظر

by Hayat
September 9, 2025

✍️ از قلم: شعیب شبیر شامی (جشن میلاد النبی)اللہ تعالیٰ نے اِنسان کی جسمانی اور روحانی ضروریات کے مطابق جہاں...

Mr. Chief Justice of the Supreme Court of Azad Kashmir needs attention!!!

Mr. Chief Justice of the Supreme Court of Azad Kashmir needs attention!!!

by Hayat
June 19, 2025

Written by ___Mumtaz_Ali_Khaksar_Mirpur In light of the historic decision of the Supreme Court of Azad Kashmir, the Municipal Corporation was...

Recently News

E-PAPER

30-October-2025

November 6, 2025
E-PAPER

28-October-2025

November 6, 2025
E-PAPER

27-October-2025

October 27, 2025
  • Advertisement
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Condition
  • E-Mail

© 2025 Daily Hayat Newspaper Ajk

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Home
  • Mirpur news
  • Articles
  • Udemy Courses
  • Image to Pdf Converter
  • Contact us
  • Drive-to-Drive Transfer Tool

© 2025 Daily Hayat Newspaper Ajk

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.