میرپور (حیات نیوز) ایس ایس پی میرپور خاور علی شوکت کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد افراد کے خلاف جاری آپریشن کے تحت پولیس بیٹ میاں محمد ٹاون کے آفیسر عمران سید کی تگڑی کاروائی.تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پولیس بیٹ میان محمد ٹاون پر لڑکی اغوا کی رپورٹ درج ہوئی جس پر انچارج بیٹ سب انسپکٹر عمران سید نے ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی کرتے ہوئے لڑکی کو اغواء کرنے والے ملزم شاہزیب ساکن منگلا کو لاہور سے گرفتار کر لیا ہے اور اس کے قبضہ سے
مغویہ کو برآمد کرلیا ہے جس کے بعد مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے. ادھر میاں محمد ٹاون کے سیاسی و سماجی اور مذہبی حلقوں سمیت مدعی پارٹی نے چند دن میں ملزم کر گرفتار کرنے اور مغویہ کو برآمد کرنے پر پولیس بن خرماں