Daily Hayat – روزنامہ حیات
Daily Hayat
زبان / LanguageEnglish
منگل، 22 ستمبر 2026•11:00 PMPKT
ای پیپر
mumtazkhaksar6@gmail.com
+92 345 8886292
جملہ حقوق بحق روزنامہ حیات محفوظ ہیں۔
ADاشتہار / AdvertisementGoogle Ad
صفحہ اولآزاد کشمیرآزاد کشمیر میں بیوروکریسی میں اہم تقرریاں، نوٹیفکیشن جاری

آزاد کشمیر میں بیوروکریسی میں اہم تقرریاں، نوٹیفکیشن جاریآزاد کشمیر

hammadkhaksar
hammadkhaksar
منگل، 17 نومبر، 2026
1 منٹ
ہمیں فالو کریں:WhatsAppFacebook

آزاد کشمیر حکومت نے انتظامی سطح پر اہم تقرریاں کر دی ہیں، ندیم اقبال قریشی کو سینئر ممبر معائنہ و عملدرآمد کمیشن جبکہ ماحولیات اور معدنیات کے نئے ڈائریکٹر جنرل مقرر کیے گئے ہیں۔

آزاد کشمیر میں بیوروکریسی میں اہم تقرریاں، نوٹیفکیشن جاری
شیئر کریں:

نوٹیفکیشن کے مطابق ندیم اقبال قریشی کو سینئر ممبر معائنہ و عملدرآمد کمیشن تعینات کر دیا گیا ہے، جبکہ چوہدری شوکت کو ڈائریکٹر جنرل ماحولیات اور چوہدری مہربان کو ڈائریکٹر جنرل معدنیات مقرر کیا گیا ہے۔

میجر ناصر رفیق کو ڈپٹی سیکرٹری جنگلات جبکہ خوشنود احمد کو ڈپٹی سیکرٹری برقیات تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ مذکورہ تقرریوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے بعد متعلقہ افسران اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

ADاشتہار / AdvertisementGoogle Ad
آزاد کشمیر میں بیوروکریسی میں اہم تقرریاں، نوٹیفکیشن جاری