پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلمان علی آغا کو ٹی ٹوئنٹی کپتانی سے ہٹا کر صاحبزادہ فرحان کو نیا کپتان مقرر کر دیا ہے؛ شاہین شاہ آفریدی ون ڈے ٹرائی سیریز میں قیادت کریں گے۔
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر کائنات امتیاز نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان کے فیصلے کی تصدیق کی ہے۔ کائنات نے 2010 میں ٹی ٹوئنٹی اور 2011 میں ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈیبیو کیا۔ انہوں نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 19 ون ڈے [...]