Daily Hayat – روزنامہ حیات
Daily Hayat
زبان / LanguageEnglish
منگل، 22 ستمبر 2026•11:00 PMPKT
ای پیپر
mumtazkhaksar6@gmail.com
+92 345 8886292
جملہ حقوق بحق روزنامہ حیات محفوظ ہیں۔
ADاشتہار / AdvertisementGoogle Ad
صفحہ اولکاروبارپاکستان کی برآمدات پہلے چار ماہ میں 11 ارب 37 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر

پاکستان کی برآمدات پہلے چار ماہ میں 11 ارب 37 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پرکاروبار

hammadkhaksar
hammadkhaksar
منگل، 17 نومبر، 2026
1 منٹ
ہمیں فالو کریں:WhatsAppFacebook

پاکستان کی برآمدات مالی سال 2027 کے پہلے چار ماہ میں 11 ارب 37 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے 10 ارب 40 کروڑ ڈالر سے 8.8 فیصد زیادہ ہیں۔

پاکستان کی برآمدات پہلے چار ماہ میں 11 ارب 37 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر
شیئر کریں:

ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال 2027 کے پہلے چار ماہ میں پاکستان کی برآمدات 11 ارب 37 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

اعداد و شمار کے مطابق پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں یہ اعداد و شمار 8.8 فیصد زیادہ ہیں۔

ADاشتہار / AdvertisementGoogle Ad

مالی سال 2026 کے پہلے چار ماہ میں پاکستان کی برآمدات 10 ارب 40 کروڑ ڈالر تھیں، جو رواں مالی سال کے اسی عرصے میں بڑھ کر 11 ارب 37 کروڑ ڈالر ہو گئیں۔

یہ اعداد و شمار جولائی تا اکتوبر کی مدت کے لیے ریکارڈ کی گئی بلند ترین برآمدات ہیں، جو ملکی بیرونی تجارت میں مسلسل بہتری کو ظاہر کرتے ہیں۔