
ADاشتہار / AdvertisementGoogle Ad
لاہور میں 44 پرائس کنٹرول مجسٹریٹ برطرفPakistan
لاہور میں مختلف محکموں میں تعینات 44 پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کو ذخیرہ اندوزی پر قابو پانے میں ناکامی پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے محکمہ داخلہ کا مراسلہ جاری کر دیا۔

Share:
رپورٹ کے مطابق اب پرانے نظام کو ختم کر کے تحصیل کی سطح پر مجسٹریٹوں کی نئی ٹیمیں تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ بازاروں میں ضروری اشیا کی سرکاری نرخوں پر فروخت کی جانچ کریں اور مقررہ قیمتوں سے زیادہ وصول کرنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائی کریں۔
ADاشتہار / AdvertisementGoogle Ad





