Daily Hayat – روزنامہ حیات
Daily Hayat
زبان / LanguageEnglish
منگل، 22 ستمبر 2026•11:00 PMPKT
ای پیپر
mumtazkhaksar6@gmail.com
+92 345 8886292
جملہ حقوق بحق روزنامہ حیات محفوظ ہیں۔
ADاشتہار / AdvertisementGoogle Ad
صفحہ اولپاکستانلاہور میں 44 پرائس کنٹرول مجسٹریٹ برطرف

لاہور میں 44 پرائس کنٹرول مجسٹریٹ برطرفپاکستان

hammadkhaksar
hammadkhaksar
منگل، 17 نومبر، 2026
1 منٹ
ہمیں فالو کریں:WhatsAppFacebook

لاہور میں مختلف محکموں میں تعینات 44 پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کو ذخیرہ اندوزی پر قابو پانے میں ناکامی پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے محکمہ داخلہ کا مراسلہ جاری کر دیا۔

لاہور میں 44 پرائس کنٹرول مجسٹریٹ برطرف
شیئر کریں:

رپورٹ کے مطابق اب پرانے نظام کو ختم کر کے تحصیل کی سطح پر مجسٹریٹوں کی نئی ٹیمیں تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ بازاروں میں ضروری اشیا کی سرکاری نرخوں پر فروخت کی جانچ کریں اور مقررہ قیمتوں سے زیادہ وصول کرنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائی کریں۔

ADاشتہار / AdvertisementGoogle Ad
لاہور میں 44 پرائس کنٹرول مجسٹریٹ برطرف