پاکستان•05:57 AMجے یو آئی (ف) رہنماؤں کی گمشدگی پر عدالت سے رجوع کرے گیسینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کو بدھ کو خوشاب میں نظر بند کیا گیا اور کوئی قانونی حکم نہیں دکھایا گیا، جس پر پارٹی اب عدالت سے رجوع کرے گی۔تحریر: hammadkhaksar