پاکستان•04:51 AMبلوچستان کے بلدیاتی ادارے 8 فروری کو تحلیل ہوں گےمحکمہ بلدیات بلوچستان نے تمام 40 اضلاع کے بلدیاتی اداروں کی 8 فروری کو تحلیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ایڈمنسٹریٹر نئے انتخابات تک شہری امور چلائیں گے۔تحریر: hammadkhaksar