پاکستان•03:02 PMعبدالستار خان کا دعویٰ: 2013 میں طالبان گروپ نے عمران خان پر حملے کا منصوبہ بنایا تھاعبدالستار خان نے پوڈ کاسٹ میں دعویٰ کیا کہ 2013 میں محکمہ داخلہ کے تھریٹ الرٹ میں عمران خان کو ٹی ٹی پی کے ذیلی گروہ سے خطرہ بتایا گیا تھا، اور پی ٹی آئی کی اندرونی تحقیقات میں فضل الرحمان کا نام سامنے آیا۔تحریر: hammadkhaksar