پاکستان•10:00 AMخیبرپختونخوا میں 12 اضلاع کے 1916 غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہخیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے 12 ایمرجنسی متاثرہ اضلاع میں مسلسل غیر مجاز غیر حاضری پر 1916 اساتذہ کے خلاف تادیبی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar