پاکستان•05:20 PMپاک چین فرینڈشپ ہسپتال میں ادویات کی حفاظت پر تربیتاسلام آباد کے پاک چین فرینڈشپ ہسپتال نے ادویات کی حفاظت پر تربیتی نشست کا انعقاد کیا، جس میں مضر اثرات کی بروقت رپورٹنگ کے ذریعے مریضوں کی حفاظت پر توجہ دی گئی۔تحریر: hammadkhaksar