پاکستان•12:25 PMسپریم کورٹ نے وکلاء کے لیے آن لائن پورٹل متعارف کرا دیاچیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کو ایڈووکیٹ پورٹل کے بارے میں بریفنگ دی، جس سے وکلاء اندراج، مقدمات کی پیروی، ڈیجیٹل کیس فائلیں اور آن لائن درخواستیں عدالت جائے بغیر کر سکیں گے۔تحریر: hammadkhaksar