پاکستان•07:18 AMجعلی شناختی کارڈز پر نادرا اہلکار گرفتارایف آئی اے نے افغان شہریوں کو جعلی شناختی کارڈ جاری کرنے کے الزام میں لاہور میں نادرا کے دو اہلکاروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ کارروائی اس نیٹ ورک کی تحقیقات کا حصہ ہے جو غیر ملکیوں کو پاکستانی شناختی کارڈ دلوانے میں مدد کرتا تھا۔تحریر: hammadkhaksar