پاکستان•09:43 AMسندھ ہائی کورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دے دیعدالت نے ڈاؤ یونیورسٹی کے نوٹسز پر عمل درآمد روکتے ہوئے افغان طلبہ کو اپنی تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دی، جب کہ کیس کی سماعت آئندہ بھی جاری رہے گی۔تحریر: hammadkhaksar