کاروبار•11:53 AMپی آئی اے کا تاریخ کا سب سے بڑا طیارہ آرڈر، 50 طیارےپی آئی اے 2027 کی پہلی سہ ماہی میں 50 سے زائد نئے طیارے حاصل کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے، جو ایئر لائن کی 75 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا آرڈر ہوگا۔تحریر: hammadkhaksar