میرپور•03:51 AMمیرپور: منگلا ڈیم سے لاش برآمد، ریسکیو آپریشنلاش ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال میرپور منتقل کر دی گئی ہے، جہاں شناخت اور قانونی کارروائی مکمل کی جائے گی؛ ریسکیو حکام نے آبی مقامات پر احتیاط کی اپیل کی ہے۔تحریر: hammadkhaksar
آزاد کشمیر•03:51 AMآزاد کشمیر: کالعدم کمیٹی سے مذاکرات نہیں ہو رہےوزیراعظم افتخار گیلانی نے اپنے پہلے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ کالعدم ایکشن کمیٹی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے اور سولہویں ترمیم ایک ارتقائی عمل ہے۔تحریر: hammadkhaksar
آزاد کشمیر•09:20 AMباغ سانحے پر وزیراعظم آزاد کشمیر کا اظہار افسوسوزیراعظم افتخار گیلانی نے باغ کے سوگوار خاندانوں سے تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کے عوام امن، تحفظ اور معمول کی زندگی کے حقدار ہیں۔تحریر: hammadkhaksar
آزاد کشمیر•03:54 AMمری مظفرآباد ایکسپریس وے پر جلد کام شروع ہوگاوفاقی حکومت نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مری ایکسپریس وے کی مظفرآباد تک توسیع سمیت چار بڑے سڑک منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔تحریر: hammadkhaksar
میرپور•03:54 AMمیرپور میں ٹریفک قوانین پر کریک ڈاؤن شروعمیرپور ضلعی انتظامیہ نے سڑکوں پر حفاظت بہتر بنانے اور حادثات روکنے کے لیے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔تحریر: hammadkhaksar