پاکستان•11:44 AMخیبر پختونخوا کے نامزد اضلاع میں فلاحی تنظیموں کے تعاون کا خیر مقدمایریا ڈویلپمنٹ سیکرٹریٹ کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے 12 نامزد اضلاع میں فلاحی تنظیموں کے تعاون کا خیر مقدم کیا جائے گا، خاص طور پر صحت، تعلیم اور صاف پانی کے شعبوں میں۔تحریر: hammadkhaksar