پاکستان•08:21 AMعلیمہ خان کی نظربندی کے خلاف درخواست کی جلد سماعت منظورجسٹس ابھر گل خان نے رجسٹرار کو درخواست جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کی، علیمہ خان کے بیٹے شاہریز خان نے جلد سماعت کی درخواست دی تھی۔تحریر: hammadkhaksar