پاکستان•04:21 AMدہشت گردی سب سے بڑا چیلنج ہے، تجاوزات نہیں، ہوتیعوامی نیشنل پارٹی کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا چیلنج تجاوزات نہیں بلکہ دہشت گردی ہے اور صوبے میں امن بحال ہونا چاہیے۔تحریر: hammadkhaksar