پاکستان•04:53 AMبولٹن مارکیٹ کو آخرکار سکھ کا سانس نصیبصدر ٹاؤن انتظامیہ نے کراچی کی تاریخی بولٹن مارکیٹ کے فٹ پاتھوں سے غیر قانونی اسٹالز اور ریڑھیاں ہٹا دیں، جس سے پیدل چلنے والوں کو طویل انتظار کے بعد سہولت ملی۔تحریر: hammadkhaksar