پاکستان•04:46 PMایف آئی اے نے سعودی ورک ویزا فراڈ کیس میں ملزم گرفتار کر لیاایف آئی اے کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے ابراہیم خان کو گرفتار کیا، جس پر الزام ہے کہ اس نے سعودی عرب کے ورک ویزا کا وعدہ کر کے ایک شہری سے 11,500 سعودی ریال وصول کیے اور وعدہ پورا نہ کیا۔تحریر: hammadkhaksar