آزاد کشمیر•06:25 PMڈنہ، ریالی، چلہانہ میں اپینڈکس کے 100 کیسز رپورٹوزیر صحت ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی نے کہا کہ ڈنہ، ریالی اور چلہانہ میں اپینڈکس کے 100 کیسز سامنے آئے؛ 60 مریضوں کے آپریشن اور 40 کا ادویات سے علاج ہوا۔تحریر: hammadkhaksar