پاکستان•06:23 PMپاکستان ویتنام تجارت ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدفسی ای او فورم پاکستان کے صدر اسفند میمن نے ویتنام کے ساتھ دوطرفہ تجارت ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے غیرمعمولی تعلقات کو کاروباری روابط مضبوط کر کے ٹھوس معاشی فوائد میں بدلا جا سکتا ہے۔تحریر: hammadkhaksar