پاکستان•02:58 PMاے ٹی سی نے گروپ کیپٹن عاصم طارق کیس میں دو گواہوں کے بیانات قلمبند کر لیےپراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ 20 گواہوں کے بیانات قلمبند ہو چکے ہیں لیکن ان پر جرح نہیں ہوئی، اور عدالت نے اگلی سماعت کے لیے استغاثہ کے باقی گواہوں کو طلب کر لیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar