پاکستان•11:25 AMسپریم کورٹ کی آکلینڈ جوڈیشل کانفرنس میں شرکتسپریم کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے آکلینڈ میں مہاجرین اور نقل مکانی کے ججوں کی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کی اور تحفظ کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔تحریر: hammadkhaksar