پاکستان•09:49 AMسپریم کورٹ نے نجی مزار کی زمین پر اوقاف کا قبضہ غیر قانونی قرار دے دیاسپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ نجی زمین پر بنا مزار وقف جائیداد نہیں بنتا، اور پنجاب اوقاف کو حافظ آباد کی پانچ کنال تین مرلہ زمین 30 روز میں مالک کو واپس کرنے کا حکم دیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar
01گورنر خیبر پختونخوا کا محکموں کی کارکردگی کا جائزہ، ذخیرہ اندوزوں اور جعلی خبروں کے خلاف کارروائی کا حکم