میرپور•04:13 PMڈڈیال: تین خواتین کا عوامی ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلاناقصیٰ عابد، سمیعہ عجائب اور انیلا عروج نے بیان میں کہا کہ وہ اب عوامی ایکشن کمیٹی کا حصہ نہیں رہیں گی۔ انہوں نے کمیٹی کے موجودہ ایجنڈے پر تحفظات کا اظہار کیا۔تحریر: hammadkhaksar