پاکستان•05:09 AMپولیو کا خاتمہ قومی ذمہ داری ہے، گورنر خیبر پختونخواگورنر فیصل کریم کنڈی نے پولیو کے خلاف کوششوں کو مضبوط بنانے کے اجلاس کی صدارت کی، جس میں صوبائی مشیر صحت اور سیکرٹری اور قومی پولیو حکام شریک تھے۔تحریر: hammadkhaksar