پاکستان•08:21 AMبابا گرو نانک کے جنم دن پر 3,000 سکھ یاتریوں کو پاکستانی ویزے جارینئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن نے ویزے جاری کیے؛ یاتری 22 نومبر کو واہگہ پہنچیں گے اور مرکزی تقریب 24 نومبر کو گردوارہ جنم استھان پر ہوگی۔تحریر: hammadkhaksar