پاکستان•06:01 AMپشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، پانچ دہشت گرد ہلاکپشاور کے علاقے بڈھ بیر میں سی ٹی ڈی کے آپریشن میں ٹی ٹی پی کے پانچ مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے، جبکہ کمانڈر تاج محمد دو سے تین ساتھیوں سمیت فرار ہو گیا۔تحریر: hammadkhaksar