پاکستان•01:22 PMبینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کی مدت میں تین سال کی توسیعبینک آف پنجاب کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 16 نومبر 2026 کو اپنے 339 ویں ہنگامی اجلاس میں تین سالہ توسیع کی منظوری دی، اور نئی مدت 16 اپریل 2027 سے اپریل 2030 تک جاری رہے گی۔تحریر: hammadkhaksar