پاکستان•12:52 PMبری امام ہاؤس: 5 روز میں ملکیت کے کاغذات سی ڈی اے کو دینے کا حکمجسٹس ایاز شوکت کے پانچ صفحات کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سی ڈی اے کاغذات موصول ہونے کے بعد تحریری وجوہات کے ساتھ معاملے کا فیصلہ کرے، اور اگر ملکیت ثابت نہ ہوئی تو قانون کے مطابق کارروائی کرے۔تحریر: hammadkhaksar