کاروبار•09:20 AMپاکستان کی باسمتی چاول کی برآمدات میں 62 فیصد اضافہبحیرہ احمر اور آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی رکاوٹوں کے باوجود باسمتی کی برآمدات میں 62 فیصد اضافہ ہوا، جس سے جولائی سے اکتوبر 2026 میں چاول کی مجموعی برآمدات 13 لاکھ 51 ہزار ٹن تک پہنچ گئیں۔تحریر: hammadkhaksar