میرپور•07:11 AMمیرپور: وکلاء کے لیے مفت ذیابیطس کیمپ، 415 مستفیدمیرپور: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں وکلاء کے لیے مفت ذیابیطس کیمپ، 415 وکلاء مستفید ہوئے؛ 217 بلڈ شوگر، 50 ایچ بی اے ون سی اور 100 کولیسٹرول ٹیسٹ کیے گئے۔تحریر: hammadkhaksar