پاکستان•02:01 PMبلاول کی خواہش: شہباز شریف پانچ سالہ مدت مکمل کریںکراچی میں خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی نے معیشت کو اولین ترجیح قرار دیا اور کسانوں کے لیے بینظیر ہاری کارڈ کے تحت امداد کا اعلان کیا۔تحریر: hammadkhaksar