پاکستان•04:51 PMپی ٹی اے کی شہریوں کو فنگر پرنٹس اور او ٹی پی فراڈ سے خبردارپی ٹی اے نے کہا ہے کہ فنگر پرنٹس اور بائیومیٹرک ڈیٹا صرف مجاز سروس سینٹرز پر دیں، اور خبردار کیا ہے کہ کوریئر کمپنی کا نمائندہ بن کر کال کرنے والے جعلساز شہریوں سے او ٹی پی حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔تحریر: hammadkhaksar