پاکستان•07:42 AMپنجاب: میٹرک سالانہ امتحانات 2027 کا شیڈول جاریدہم جماعت کے امتحانات 16 مارچ 2027 سے شروع ہوں گے، نتیجہ 20 جولائی کو آئے گا، جبکہ داخلہ فارم سنگل فیس کے ساتھ 11 دسمبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔تحریر: hammadkhaksar