پاکستان•05:20 PMمستونگ اور کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 10 دہشتگرد ہلاکبلوچستان کے اضلاع مستونگ اور کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 10 دہشتگرد ہلاک، 8 ٹھکانے تباہ اور دھماکہ خیز مواد قبضے میں لے لیا گیا۔تحریر: hammadkhaksar