پاکستان•05:49 AMپاکستان اور مالدیپ کا سمندری تجارت میں تعاون بڑھانے پر اتفاقاسلام آباد میں بحری امور کے وزیر اور مالدیپ کے ہائی کمشنر کے درمیان مذاکرات کے بعد پاکستان اور مالدیپ نے سمندری تجارت، شپنگ، بندرگاہوں کی ترقی اور ماہی گیری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کر لیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar