پاکستان•10:14 AMاسٹیٹ بینک نے بلڈرز اور ڈیولپرز کے لیے فنانسنگ کے نئے ضوابط جاری کر دیےنیا فریم ورک 2014 کے ضوابط کی جگہ لے گا اور ہاؤسنگ منصوبوں کو قرض دینے والے بینکوں اور ترقیاتی مالیاتی اداروں کے لیے نئی شرائط طے کرے گا، جس کا مقصد رہائشی قرض کے اہل گھروں کی تعداد بڑھانا ہے۔تحریر: hammadkhaksar