پاکستان•11:24 AMاسٹیٹ بینک نے بلڈرز کی فنانسنگ کی اجازت دے دیاسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بلڈرز اور ڈویلپرز کی فنانسنگ کے لیے نظرثانی شدہ ہدایات جاری کر دی ہیں، جن میں قرض کے اہل افراد، درکار دستاویزات اور منصوبوں کی ویلیوایشن و نگرانی کے قواعد طے کیے گئے ہیں۔تحریر: hammadkhaksar