پاکستان•07:01 PMبیرون ملک نوکریوں کی تصدیق اب آن لائن ممکنبیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے آن لائن پورٹل پر بیرون ملک ملازمتوں کی تلاش اور بھرتی ایجنسی کے اجازت نامے کی تصدیق کی جا سکتی ہے، جس سے امیدوار جعلی اشتہارات سے بچ سکتے ہیں۔تحریر: hammadkhaksar