پاکستان•01:58 PMبحرین میں پاسپورٹ کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ 29 نومبر سے29 نومبر 2026 سے بحرین میں پاکستانی سفارت خانے میں پاسپورٹ کی تمام خدمات کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ کا نظام شروع ہوگا، تفصیلات جلد شیئر کی جائیں گی۔تحریر: hammadkhaksar