پاکستان•10:50 AMبورے والا میں تیزاب حملے میں دو بہنیں زخمیپولیس کا کہنا ہے کہ بورے والا میں مبینہ تیزاب حملے کے دو ملزمان کی شناخت کر لی گئی ہے اور ایک کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ زخمی بہنیں ٹی ایچ کیو اسپتال میں زیر علاج ہیں۔تحریر: hammadkhaksar