پاکستان•07:16 AMیکم دسمبر سے اسلام آباد ایم سی آئی مکمل کیش لیسمیٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کے کسی بھی دفتر میں یکم دسمبر سے نقد ادائیگی قبول نہیں کی جائے گی، تمام ٹیکس، فیس، جرمانے اور چارجز صرف ڈیجیٹل ذرائع سے وصول کیے جائیں گے۔تحریر: hammadkhaksar