پاکستان•04:43 AMسرگودھا میں سی سی ڈی مقابلے میں دو اشتہاری مجرم ہلاکپولیس کا کہنا ہے کہ کوٹ مومن کے قریب کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ مقابلے میں اغوا، قتل اور بھتہ خوری کے مقدمات میں مطلوب دو افراد ہلاک ہو گئے، اور ان کے ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔تحریر: hammadkhaksar