پاکستان•07:57 AMسی ڈی ڈبلیو پی نے 191.8 ارب روپے کے 11 منصوبے منظور کر لیےسینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں 191.8 ارب روپے کے 11 منصوبے منظور کر لیے۔تحریر: hammadkhaksar